*🌹اعلی حضرت رضی اللہ عنہ نے کتنی کتابیں لکھیں🌹*
*سوال:- اعلی حضرت رضی اللہ تعالی عنہ نے کل کتنی کتابیں لکھی ہیں جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی*
*🌹سائل نصیر احمد🌹*
◆ــــــــــــــــــــ۩۞۩ـــــــــــــــــــــ◆
*📝الجواب بعون الملک الوہاب :*
*آپ نے کم و بیش پچاس مختلف علوم فنون پر ایک ہزار کتابیں لکھیں ہیں۔*
*ان میں چند مندرجہ ذیل ہیں :*
*🏷العطايا النبويہ في الفتاوي الرضويہ:*
*یوں تو آپ نے1286ھ سے 1340ھ تک ہزاروں فتوے لکھے۔ لیکن سب کو نقل نہ کیا جاسکا، جو نقل کر لیے گئے تھے ان کا نام العطا یا النبویہ فی الفتاوی رضویہ رکھا گیا۔*
*📕فتاویٰ رضویہ جدید کی 33 جلدیں ہیں جن کے کل صفحات 22 ہزار سے زیادہ کل سوالات مع جوابات 6847 اور کل رسائل 206 ہیں۔ ہر فتوے میں دلائل کا سمندر موجزن ہے۔*
*📿قرآن و حدیث، فقہ منطق اور کلام وغیرہ میں آپ کی وسعت نظری کا اندازہ آپ کے فتاوے کے مطالعے سے ہی ہو سکتا ہے۔*
*✨نزول آیات فرقان بسکون زمین و آسمان:*
*🥀اس کتاب میں آپ نے قرآنی آیات سے زمین کو ساکن ثابت کیا ہے۔*
*اور سائنس دانوں کے اس نظریے کا کہ زمین گردش کرتی ہے رد فرمایا ہے۔*
*جد الممتار علی الردالمختار:علامہ ابن عابدین شامی کی ردالمختار شرح درمختار پر عربی حواشی ہیں۔*
*الدولۃ المکیہ بالمادۃ الغیبیہ: دوسری بار جب حج کے لیے مکہ میں تھے، اس وقت کچھ ہندوستانی حضرات نے مسئلہ علم غیب سے متعلق ایک استفتاء پیش کیا۔ قرآن و حدیث کے علاوہ اس کتاب میں منطق، فلسفہ اور ریاضی دلائل پیش کیے گئے اس کتاب پر اس وقت 50 علما حرمین اور 15 دیکر بلاد اسلامیہ کے علما نے تقاریظ لکھیں۔*
*✨کفل الفقیہ الفاہم فی احکام قرطاس الدراہم:(1906ء) کاغذی کرنسی، سے متعلق علمائے حرمین کے سوالات کے جوابات پر مشتمل ہے۔ اس دور میں یہ مسئلہ متنازع تھا اور مگر آپ کے جوابات دیکھ کر علمائے حرمین نے دل کھول کر تعریف کی۔ 1911ء میں ایک ضمیمہ کا اضافہ کیا اور اس کا اردو ترجمہ کیا۔*
*سید ابو الحسن ندوی نے کفل الفقیہ کا بطور خاص ذکر کیا ہے اور فقاہت میں احمد رضا خان کی مہارت کا شاہد و گواہ قرار دیا۔*
*حسام الحرمین، مرزا غلام* *احمد قادیانی، رشید احمد گنکوہی، اشرف علی تھانوی، محمد قاسم نانوتوی، خلیل احمد انبہٹوی وغیر کی عبارات پر علمائے حرمین کا فتوی کفر۔*
*📤کنزالایمان، قرآن مجید کا ترجمہ کیا۔ ۔*
*جس پر آپ کے خلیفہ سید نعیم الدین مراد آبادی نے حاشیہ لکھا ہے۔ اس ترجمہ کا انگریزی (میں تین بار)، ہندی، سندھی، گجراتی، ڈچ، بنگلہ وغیرہ میں ترجمہ ہو چکا ہے*
*🌹واللہ اعلم🌹*

*✍ازقلم حضرت علامہ ومولانا محمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*
*۲۴ نومبر بروز سنیچر ۲۰۱۸*
*رابطہ* *919918562794+📞*
*🌹فـیضــان غـوث و خـواجـہ گــروپ میں ایڈکے لئے🌹*👇
*📞+917800878771*

*🖥المـرتـب گـدائےاولیـائے کرام*
*محمــــــد ایــوب رضـا خان علوی*

تبصرے