نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

جومچھلی سوکھاکررکھ لی جاتی ہے اس کاکھاناکیساہے🖊*


*🖊جومچھلی سوکھاکررکھ لی جاتی ہے اس کاکھاناکیساہے🖊


Mo sabeel raza qadri

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

 کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام کہ سوکھی ہوئی یا اُبال کر سکھاکر رکھی جانے والی سوکھی مچھلی جسکو سوسکھٹی بھی کہتے ہیں اسکا کھانا جائیز ہے یانہیں المستفی *محمد عبد الجلیل اشرفی* 

ا________(🖊)__________           

 *الجواب بعون الملک الوھاب

حضور سیدی سرکار اعلی حضرت علیہ الرحمہ والرضوان فتاوی رضویہ میں تحریر فرماتے ہیں مچھلی تر ہو یا خشک، مطقا حلال ہے

قال تعالٰی واحل لکم صید البحر 

اللہ تعالٰی نے فرمایاحلال کیا گیا تمھارے لئے بحری شکار کو

 *( 📗القرآن الکریم ۵ /۹۶)

سوائے طافی کے جو خود بخود بغیرکسی سبب ظاہر کے دریا میں مرکر اترا  آتی ہے

 *عالمگیری میں ہے* 

السمک یحل اکلہ الاماطفا منہ 

مچھلی کھانا حلال ہے ماسوائے پانی پر تیرنے والے مرکر

 *(📙 فتاوٰی ہندیۃکتاب الذبائح    الباب الثانی نورانی کتب خانہ پشاور ۵ /۲۸۹)* 

ہاں اگر وہاں سوکھی مچھلی ماہی دریا کے سوا کسی خشکی کے جانور کا نام ہے، جیسے ریگ ماہی، تو اس کا حال معلوم ہونا چاہئے، اگر ریگ ماہی کی طرح حشرات الارض سے ہے تو ضرورحرام ہے

 *عالمگیری میں ہے* 

جمیع الحشرات وھو ام الارض لاخلاف فی حرمۃ ھذہ الاشیاء 

حشرات الارض مٹی سے پیدا شدہ ہے ان چیزوں کے حرام ہونے میں کوئی اختلاف نہیں ہے


 *(📘فتاوٰی ہندیہ کتاب الذبائح الباب الثانی     نورانی کتب خانہ پشاور    ۵/۲۸۹)* 

 *(📚بحوالہ فتاوی رضویہ جلد 20 کتاب الغضب ص 333)* 


*واللہ اعلم باالصواب؛*


 ا________(🖌)__________

*کتبـــہ؛*

 **حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھاپورپہاڑی پوسٹ وت


ھانہ انٹیاتھوک بازارضلع گونڈہ یوپی الھند

*مورخہ؛26/02/2020)*

*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*

*رابطہ؛📞9918562794)*


ا________(🖊)__________

*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*

*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری؛*

ا________(🖊)___________

 *📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*

*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*

*https://wa.me/+919918562794*


*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/HS1Tjz5VQKQ6MI1cBbRGam


*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*

  http://T.me/AalahzratZindabadGroup

*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*

https://amjadigroup.blogspot.com/

ا________(🖊)__________

© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.