*🖊بینک میں پیسہ رکھنےپر واپسی میں بینک کچھ بڑھاکردیتی اس زائدپیسےکااستعمال کیساہے🖊*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
علماۓ کرام کے بارگاہ میں 1سوال عرض ہے رہنمائی فرمایں...کسینے بینک میں 20000.روپیے جما کئیے اور بدلے میں بینک نے 22000.یا 25000.روپیے واپس دیا.... اب یے رقم استمعال کرنا کیسا ہے....
جواب ضرور عنایت فرمائیں
سائل *تاج الدین* بلرامپوری
ا________(🖊)__________
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*الجواب بعون الملک الوھاب*
اگر وہ بینک صرف کفار کاہے تو اس سے نفع لینا جائز ہے اگر چہ وہ سود ہی کہہ کر دیں
مگر اسے سود سمجھ کر لینا جائز نہیں کہ سود مطلقا حرام ہے
بلکہ مال مباح سمجھ کر لینا جائز ہے
فقیہ اعظم ہندوستاں حضور صدرالشریعہ علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں
اگر بینک صرف کفار کا ہے اور اس میں روپیہ جمع کیا ہے اور وہ بینک والے کچھ زائد رقم دیتے ہیں
تو مسلمانوں کو اس نیت سے لینا جائز ہے کہ کافر اپنا ایک مال اپنی خوشی سے دیتا ہے سود کی نیت سے لینا جائز نہیں
*(📗فتاوی امجدیہ جلد سوم ص225)*
*(📘فتاوی فقیہ ملت جلد دوم ص212)*
*واللہ اعلم باالصواب؛*
ا________(🖌)__________
*کتبـــہ؛*
**حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھاپورپہاڑی پوسٹ وتھانہ انٹیاتھوک بازارضلع گونڈہ یوپی الھند
*مورخہ؛25/02/2020)*
*🖊اعلی حضرت زندہ باد گروپ🖊*
*رابطہ؛📞9918562794)*
ا________(🖊)__________
*🖌المشتــہر فضل کبیر🖌*
*منجانب؛منتظمین اعلی حضرت زندہ باد گروپ محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری؛*
ا________(🖊)___________
*📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*
*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*
*https://wa.me/+919918562794*
*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/HS1Tjz5VQKQ6MI1cBbRGam
*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*
http://T.me/AalahzratZindabadGroup
*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*
https://amjadigroup.blogspot.com/
ا________(🖊)__________



تبصرے