نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

جمعہ کا خطبہ کس زینےپرکھڑےہوکردیاجائےاورکس زینےپربیٹھاجائے🖊*


*🖊جمعہ کا خطبہ کس زینےپرکھڑےہوکردیاجائےاورکس زینےپربیٹھاجائے🖊* 



کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں           کہ جمعہ کا خطبہ کس زینے پر کھڑا ہوکر دیا جائے اور کس زینے پر بیٹھا جائے بہتر اور مستحب اور سنت کیا ہے اگر تین زینے والاہو تو کیا حکم ہے اور اگر پانچ زینے والا ہو تو کیا حکم ہے فقط وسلام *محمد شبیر عالم*  بھبھوا بہار

ا________(🖊)___________

 *الجواب بعون الملک الوھاب* 

  حضرت علامہ ومولانا مفتی محمد وقار الدین قادری رضوی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ ممبر کی کسی بھی سیڑھی پر بیٹھنا جائز ھے  مگر حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت سے مسلمانوں کا یہ معمول ہے کہ ممبر کی پہلی سیڑھی پر کھڑے ہوکر خطبہ دیا جاتا ھے  اگر مجمع زیادہ ہو اور آواز دور تک پہنچانی مقصود ہو توسب سے اوپر والی سیڑھی پر بھی کھڑ ے ہو نے میں حر ج نہیں 

 *(📙وقارالفتاوی جلد دوم صفحہ 165)*

*واللہ اعلم بالصواب* 

ا________(🖌)__________

 *کتبـــہ*  *حضرت علامہ محمد اسماعیل خان امجدی رضوی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی* دولھا پورپہاڑی پوسٹ وتھانہ انٹیاتھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی الھند

 *مورخہ* *17/02/20201* 

 *🖊📚فیض تاج الشریعہ فقہی گروپ میں شامل ہونے کیلئے رابطہ کریں📚🖊* 

7276556912

9670806278

9918562794



       🌴 *المشتہر* 🌴

 *محمد ابراہیم خان امجدی قادری رضوی بلرامپوری خطیب وامام غوثیہ مسجد بھیونڈی مہاراشٹر*

ا________(🖌)__________

 *📙مزید مسائل سیکھنےکےلئے خواہشمند حضرات کےلئےانمول تحفہ📙* 

 *🌹 اعلی حضرت زندہ باد گروپ🌹* 

ا________(🖊)___________

 *📚اعلیٰ حضرت زندہ باد گــــروپ📚*

*میں شامل ہونے کے لئے رابطہ کریں👇🏻*

*https://wa.me/+919918562794*


*اعلیٰ حضرت زندہ باد گروپ میں جواٸن ہونے کے لٸے اس لنک پرکلک کریں👇🏻* https://chat.whatsapp.com/HS1Tjz5VQKQ6MI1cBbRGam


*ٹیلی گرام گروپ میں جواٸن ہونے کےلٸے اس لنک پرکلک کریں:👇*

  http://T.me/AalahzratZindabadGroup

*گوگل پر پڑھنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں👇🏻👇🏻*

https://amjadigroup.blogspot.com/

ا________(🖊)__________

© 2020 Amjadi group

Designed by Open Themes & Nahuatl.mx.