*🍀السلام علیکم و رحمتہ اللہ*
*علماء حضرات کی بارگاہ میں یہ عرض ہے کہ جب مطلقا* *مکروہ کا لفظ استعمال ہو فقہ کی کتب یا دیگر جگہ تو اس* *وقت مکروہ سے کونسی کراہت مراد ہو گی؟*
*🍀سائل سلمان*🍀
*الجواب اور یہ قاعدہ اپنی جگہ صحیح ہے کہ مکروہ کا لفظ جب مطلق ذکر کیا جائے*
*تو اس سے مکروہِ تحریمی مراد ہوتا ہے۔ لیکن یہ قاعدہ عام نہیں ہے،*
*بلکہ بسااوقات مکروہ کا لفظ مکروہِ تنزیہی*
*کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے، اس لئے جہاں مکروہ کا لفظ مطلق ذکر کیا جائے وہاں قرائن و دلائل میں غور کرکے یہ دیکھنا ہوگا کہ یہاں مکروہِ تحریمی مراد ہے یا مکروہِ تنزیہی؟*
*جیسا کہ مکروہاتِ صلوٰة کے آغاز میں شیخ ابن نجیم نے البحر الرائق میں،*
*اور علامہ شامی نے رد المحتار میں ذکر کیا ہے )*
*📚دیکھئے: البحرالرائق ج:۲ ص:۲۰،*
*📚رد المحتار ج:۱ ص:۶۳۹*
*🍀واللہ اعلم*🍀
*🍀✍ازقلم حضرت علامہ ومولانامحمداسماعیل خان امجدی مد ظلہ العالی والنورانی خادم التدریس دارالعلوم شہید اعظم دولہا پور پہاڑی انٹیا تھوک بازار ضلع گونڈہ یوپی*🍀
*اعلی حضــرت زندہ بادگروپ اہل علم کےلئے*
*☎9918562794*
*🍀المشتہـــر محمد ایــو رضـا خان*🍀

تبصرے